بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 344 — اپنے دوست کا ایسا اکرام نہ کرو جو اس پر گراں گزرے
کتب الادب المفرد كتاب الزيارة اپنے دوست کا ایسا اکرام نہ کرو جو اس پر گراں گزرے حدیث 344
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ‏:‏ كَانُوا يَقُولُونَ‏:‏ لاَ تُكْرِمْ صَدِيقَكَ بِمَا يَشُقُّ عَلَيْهِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: وہ (سلف) کہتے تھے: اپنے دوست کی اس طرح تکریم نہ کرو جس سے وہ مشقت میں پڑ جائے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الزِّيَارَةِ/حدیث: 344]
تخریج الحدیث
«صحيح الإسناد موقوف: أخرجه أحمد فى الزهد: 1772 و المروزي فى البر و الصلة: 145 و ابن وهب فى الجامع: 186 و البيهقي فى شعب الإيمان: 8672»
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد موقوف
الحكم: صحيح الإسناد موقوف
← پچھلی حدیث (343) باب پر واپس اگلی حدیث (345) →