بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 343 — شاعر کے شر سے بچنے کے لیے اسے کچھ دینا
کتب الادب المفرد كتاب شاعر کے شر سے بچنے کے لیے اسے کچھ دینا حدیث 343
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُجَيْدِ بْنِ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ الْخُزَاعِيُّ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي أَبِي نُجَيْدٌ، أَنَّ شَاعِرًا جَاءَ إِلَى عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ فَأَعْطَاهُ، فَقِيلَ لَهُ‏:‏ تُعْطِي شَاعِرًا‏؟‏ فَقَالَ‏:‏ أُبْقِي عَلَى عِرْضِي‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
نجید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ کوئی شاعر سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہوں نے اسے عطیہ دیا۔ ان سے کہا گیا: آپ شاعر کو مال دیتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: میں اپنی عزت (بچانے) کی خاطر خرچ کرتا ہوں۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 343]
تخریج الحدیث
«ضعيف: أخرجه البيهقي فى الكبرىٰ: 409/10»
قال الشيخ الألباني
ضعيف
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (342) باب پر واپس اگلی حدیث (344) →