حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللهِ، عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَحْمِلُهُ، فَقَالَ: ”أَنَا حَامِلُكَ عَلَى وَلَدِ نَاقَةٍ“، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَا أَصْنَعُ بِوَلَدِ نَاقَةٍ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ”وَهَلْ تَلِدُ الإِبِلَ إِلاَّ النُّوقُ.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سواری طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے اونٹنی کے بچے پر سوار کرا دیتا ہوں۔“ اس نے کہا: اللہ کے رسول! میں اونٹنی کے بچے کو کیا کروں گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اونٹوں کو اونٹنیاں ہی جنتی ہیں؟“ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 268]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه أبوداؤد، الأدب، باب ماجاء فى المزاح: 4998 و الترمذي: 1991»
الحكم: صحيح