☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

الادب المفرد

حدیث نمبر: 182
کتب← الادب المفرد← ابواب← باب← حدیث نمبر 182
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ أَبَا لَيْلَى قَالَ‏:‏ خَرَجَ سَلْمَانُ فَإِذَا عَلَفُ دَابَّتِهِ يَتَسَاقَطُ مِنَ الْآرِيِّ، فَقَالَ لِخَادِمِهِ‏:‏ لَوْلاَ أَنِّي أَخَافُ الْقِصَاصَ لَأَوْجَعْتُكَ‏.‏
اردو ترجمہ: مولانا عثمان منیب
ابو لیلیٰ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سلمان (اپنے گھر سے) نکلے تو دیکھا کہ ان کے جانوروں کا چارہ، چارے کی جگہ سے گر رہا ہے۔ انہوں نے اپنے خادم سے کہا: اگر مجھے (قیامت کے دن) قصاص کا ڈر نہ ہوتا تو میں تمہیں ضرور سزا دیتا۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 182]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه المروزي فى البر و الصلة: 346 و ابن سعد فى الطبقات: 67/4»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
پچھلی حدیث → (181) باب پر واپس ← اگلی حدیث (183)