بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 155 — اس عورت کا بیان جس کا ادھورا بچہ ضائع ہو جائے
کتب الادب المفرد كتاب اس عورت کا بیان جس کا ادھورا بچہ ضائع ہو جائے حدیث 155
قَالَ‏:‏ وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ ”مَا تَعُدُّونَ فِيكُمُ الصُّرَعَةَ‏؟“‏ قَالُوا‏:‏ هُوَ الَّذِي لاَ تَصْرَعُهُ الرِّجَالُ، فَقَالَ‏:‏ ”لَا، وَلَكِنَّ الصُّرَعَةَ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم پہلوان کسے کہتے ہو؟ صحابہ نے عرض کیا: وہ جس کو کوئی دوسرا شخص پچھاڑ نہ سکے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: نہیں، حقیقی پہلوان وہ ہے جو غیظ و غضب کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 155]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه مسلم، البر و الصلة: 2608 و أبوداؤد: 4779 و أحمد: 3626»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (154) باب پر واپس اگلی حدیث (156) →