بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1194 — بغیر چار دیواری والی چھت پر سونے کی ممانعت
کتب الادب المفرد كتاب بغیر چار دیواری والی چھت پر سونے کی ممانعت حدیث 1194
حدیث نمبر: 1194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ، عَنْ زُهَيْرٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏: ”مَنْ بَاتَ عَلَى إِنْجَارٍ فَوَقَعَ مِنْهُ فَمَاتَ، بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ، وَمَنْ رَكِبَ الْبَحْرَ حِينَ يَرْتَجُّ - يَعْنِي‏:‏ يَغْتَلِمُ - فَهَلَكَ بَرِئَتْ مِنْهُ الذِّمَّةُ‏.‏“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس نے کھلی چھت پر رات گزاری اور اس سے گر کر مرگیا تو اس کی ذمہ داری نہیں۔ اور جس شخص نے سمندر کی طغیانی کے وقت اس میں سفر کیا اور ہلاک ہو گیا تو اس کا بھی کوئی ذمہ نہیں۔ [الادب المفرد/كِتَابٌ/حدیث: 1194]
تخریج الحدیث
«حسن: أخرجه البخاري فى التاريخ الكبير: 426/3 و أحمد: 20749 - أنظر الصحيحة: 828»
قال الشيخ الألباني
حسن
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (1193) باب پر واپس اگلی حدیث (1195) →