حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ رِيَاحٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عُمَارَةَ قَالَ: جَاءَ أَبُو أَيُّوبَ الأَنْصَارِيُّ، فَصَعِدْتُ بِهِ عَلَى سَطْحٍ أَجْلَحَ، فَنَزَلَ وَقَالَ: كِدْتُ أَنْ أَبِيتَ اللَّيْلَةَ وَلاَ ذِمَّةَ لِي.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
علی بن عماره رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ تشریف لائے۔ میں انہیں لے کر ایک کھلی چھت پر چڑھ گیا۔ وہ نیچے اتر آئے اور کہا: ممکن تھا میں چت پر رات گزار لیتا اور میری کوئی ذمہ داری نہ ہوتی۔ [الادب المفرد/كِتَابٌ/حدیث: 1193]
تخریج الحدیث
«ضعيف: أخرجه ابن أبى شيبة: 26360، اس روايت كي سند ميں على بن عماره راوي مجهول الحال هے.»
الحكم: ضعيف