وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: كَتَبَ رَجُلٌ بَيْنَ يَدَيِ ابْنِ عُمَرَ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، لِفُلاَنٍ، فَنَهَاهُ ابْنُ عُمَرَ وَقَالَ: قُلْ: بِسْمِ اللهِ، هُوَ لَهُ.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
انس بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے خط لکھا: «بسم الله الرحمن الرحیم»، فلاں کے نام۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے منع کر دیا اور فرمایا کہ اس طرح لکھو: «بسم اللہ» ۔ یہ اس کے نام ہے یعنی هو لکھ کر اس کا نام لکھو۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الرَّسَائِلِ/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث
«صحيح: أخرجه ابن أبى شيبة: 25839»
الحكم: صحيح