بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1125 — خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے
کتب الادب المفرد كتاب الرسائل خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے حدیث 1125
حدیث نمبر: 1125 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ‏:‏ كَتَبْتُ لِابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ‏:‏ اكْتُبْ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، أَمَّا بَعْدُ‏:‏ إِلَى فُلانٍ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
انس بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے کہنے پر خط لکھا تو انہوں نے فرمایا: یوں لکھو: «بسم الله الرحمن الرحیم»، اما بعد الی فلان، یعنی فلاں کے نام۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الرَّسَائِلِ‏/حدیث: 1125]
تخریج الحدیث
«صحيح: ابن أبى شيبة: 25889»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1124) باب پر واپس اگلی حدیث (1126) →