بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1098 — بازار کی دکانوں میں اجازت طلب کرنے کا بیان
کتب الادب المفرد كتاب الاستئذان بازار کی دکانوں میں اجازت طلب کرنے کا بیان حدیث 1098
حدیث نمبر: 1098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ‏:‏ كَانَ ابْنُ عُمَرَ لاَ يَسْتَأْذِنُ عَلَى بُيُوتِ السُّوقِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت نہیں مانگتے تھے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث
«صحيح:» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1097) باب پر واپس اگلی حدیث (1099) →