بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1057 — غلاموں کو اندر آنے کی اجازت لینی چاہیے
کتب الادب المفرد كتاب الاستئذان غلاموں کو اندر آنے کی اجازت لینی چاہیے حدیث 1057
حدیث نمبر: 1057 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْيَمَانِ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ‏: ﴿‏لِيَسْتَأْذِنْكُمُ الَّذِينَ مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ‏﴾ [النور: 58] ، قَالَ‏:‏ هِيَ لِلرِّجَالِ دُونَ النِّسَاءِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ارشادِ باری تعالیٰ: غلاموں کو چاہیے کہ اندر آنے کے لیے اجازت لیں۔ یہ حکم مردوں کے لیے ہے عورتوں کے لیے نہیں۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الاسْتِئْذَانُ/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث
«ضعيف الإسناد موقوفًا: ورواه ابن جرير فى التفسير: 147/18 عن إبن عمر»
قال الشيخ الألباني
ضعيف الإسناد موقوفًا
الحكم: ضعيف الإسناد موقوفًا
← پچھلی حدیث (1056) باب پر واپس اگلی حدیث (1058) →