بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1046 — عورتوں کا مردوں کو سلام کرنا
کتب الادب المفرد كتاب السلام عورتوں کا مردوں کو سلام کرنا حدیث 1046
حدیث نمبر: 1046 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا مُبَارَكٌ قَالَ‏:‏ سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ‏:‏ كُنَّ النِّسَاءُ يُسَلِّمْنَ عَلَى الرِّجَالِ‏.‏
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: عورتیں مردوں کو سلام کہا کرتی تھیں۔ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 1046]
تخریج الحدیث
«حسن: شعب الإيمان للبيهقي: 460/6، حديث: 8899»
قال الشيخ الألباني
حسن
الحكم: حسن
← پچھلی حدیث (1045) باب پر واپس اگلی حدیث (1047) →