بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

الادب المفرد

حدیث نمبر: 1045 — عورتوں کا مردوں کو سلام کرنا
کتب الادب المفرد كتاب السلام عورتوں کا مردوں کو سلام کرنا حدیث 1045
حدیث نمبر: 1045 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ أَبَا مُرَّةَ مَوْلَى أُمِّ هَانِئِ ابْنَةِ أَبِي طَالِبٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أُمَّ هَانِئٍ تَقُولُ‏:‏ ذَهَبْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَغْتَسِلُ، فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ، فَقَالَ‏:‏ ”مَنْ هَذِهِ‏؟“‏ قُلْتُ‏:‏ أُمُّ هَانِئٍ، قَالَ‏:‏ ”مَرْحَبًا بِأُمِّ هَانِئٍ.“
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاں گئی تو وہ غسل فرما رہے تھے۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سلام کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: یہ کون ہے؟ میں نے کہا: ام ہانی۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: خوش آمدید۔ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 1045]
تخریج الحدیث
«صحيح: صحيح البخاري، الصلاة، حديث: 357»
قال الشيخ الألباني
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (1044) باب پر واپس اگلی حدیث (1046) →