حَدَّثَنَا مَطَرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِسْطَامٌ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ قَالَ: قَالَ لِي أَبِي: يَا بُنَيَّ، إِذَا مَرَّ بِكَ الرَّجُلُ فَقَالَ: السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ، فَلاَ تَقُلْ: وَعَلَيْكَ، كَأَنَّكَ تَخُصُّهُ بِذَلِكَ وَحْدَهُ، فَإِنَّهُ لَيْسَ وَحْدَهُ، وَلَكِنْ قُلِ: السَّلامُ عَلَيْكُمْ.
ترجمہ: مولانا عثمان منیب
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مجھ سے میرے والد نے کہا: اے میرے بیٹے! جب تیرے پاس سے کوئی آدمی گزرے اور «السلام علیکم» کہے، تو تم «وعلیک» نہ کہنا کہ گویا تم اسی کو خاص کر رہے ہو، بلکہ یوں کہو: «السلام علیکم» ۔ [الادب المفرد/كِتَابُ السَّلامِ/حدیث: 1037]
تخریج الحدیث
«صحيح: الضعيفة للألباني، تحت حديث: 5753»
الحكم: صحيح