☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۃ surah097 — Surah Al-Qadr
رکوع 1 از 1 آیات 1–5
قرآن کریم← سورۃ surah097← رکوع 1

قرآن مجید

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ فِیۡ لَیۡلَۃِ الۡقَدۡرِ ۚ﴿ۖ۱﴾ وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ؕ﴿۲﴾ لَیۡلَۃُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَہۡرٍ ؕ﴿ؔ۳﴾ تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ وَ الرُّوۡحُ فِیۡہَا بِاِذۡنِ رَبِّہِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ﴿ۛ۴﴾ سَلٰمٌ ۟ۛ ہِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ ٪﴿۵﴾

اردو ترجمہ

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے ﴿۱﴾ اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ ﴿۲﴾ شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے ﴿۳﴾ فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں ﴿۴﴾ وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک ﴿۵﴾

تفسیر

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ہم نے اِس (قرآن )کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔1 اور تم کیا جانو کہ شبِ قدر کیا ہے ؟ شبِ قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔2 فرشتے اور رُوح3 اُس میں اپنے ربّ کے اِذن سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔4 وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوعِ فجر تک۔5 ؏۱
← پچھلا رکوع پوری سورۃ اگلا رکوع →