☽ 4 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سورۃ surah110 — Surah An-Nasr
رکوع 1 از 1 آیات 1–3
قرآن کریم← سورۃ surah110← رکوع 1

قرآن مجید

اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰہِ وَ الۡفَتۡحُ ۙ﴿۱﴾ وَ رَاَیۡتَ النَّاسَ یَدۡخُلُوۡنَ فِیۡ دِیۡنِ اللّٰہِ اَفۡوَاجًا ۙ﴿۲﴾ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّکَ وَ اسۡتَغۡفِرۡہُ ؕؔ اِنَّہٗ کَانَ تَوَّابًا ٪﴿۳﴾

اردو ترجمہ

ترجمہ: سید ابو الاعلیٰ مودودی
جب اللہ کی مدد آ جائے اور فتح نصیب ہو جائے ﴿۱﴾ اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ﴿۲﴾ تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو، اور اُس سے مغفرت کی دعا مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے ﴿۳﴾

تفسیر

تفہیم القرآن مولانا مودودیؒ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے1 اور (اے نبیؐ) تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں2 تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اُس کی تسبیح کرو،3 اور اُس سے مغفرت کی دُعا مانگو،4 بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔ ؏۱
← پچھلا رکوع پوری سورۃ اگلا رکوع →