بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
باب: خاص طور سے مٹی کے برتن کی اجازت کا بیان۔
Sunan an-Nasai
کتب سنن نسائی کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل باب: خاص طور سے مٹی کے برتن کی اجازت کا بیان۔
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5653 سنن نسائی
إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ ، سُفْيَانُ ، سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ ، مُجَاهِدٍ ، أَبِي عِيَاضٍ ، عَبْدِ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي عِيَاضٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ:" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْجَرِّ غَيْرَ مُزَفَّتٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبدااللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایسے مٹی کے برتن (گھڑے) کی اجازت دی جس پر روغن نہ لگایا گیا ہو۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5653]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/الٔجشربة 8 (5593)، صحیح مسلم/الُٔشربة 6 (2000)، سنن ابی داود/الأشربة 7 (3701، 372)، (تحفة الأشراف: 8895)، مسند احمد (2/160) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
متفق عليه
الحكم: صحيح