☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ : الزَّعْفَرَانِ
Sunan an-Nasai
Books← Sunan an-Nasai← کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل← بَابُ : الزَّعْفَرَانِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 5118 Sunan an-Nasai
مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ ، الْقَعْنَبِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ ، أَبِيهِ ، ابْنَ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَصْبُغُ ثِيَابَهُ بِالزَّعْفَرَانِ، فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْبُغُ".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
زید سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے کپڑوں کو زعفران میں رنگتے تھے۔ ان سے (اس بارے میں) کہا گیا۔ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھی رنگتے تھے ۱؎۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5118]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 5088 (صحیح الإسناد)»
وضاحت
۱؎: دیکھے حاشیہ حدیث نمبر: ۵۰۸۸
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
Grade: صحيح الإسناد