إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ ، أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ ، كَرِيمَةَ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: سَمِعْتُ كَرِيمَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ , سَأَلَتْهَا امْرَأَةٌ عَنْ الْخِضَابِ بِالْحِنَّاءِ؟ قَالَتْ: لَا بَأْسَ بِهِ، وَلَكِنْ أَكْرَهُ هَذَا لِأَنَّ حِبِّي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَكْرَهُ رِيحَهُ" تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
کریمہ کہتی ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا: ان سے کسی عورت نے مہندی لگانے کے بارے میں پوچھا تو وہ بولیں: اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن میں اسے اس لیے ناپسند کرتی ہوں کہ میرے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کی بو کو ناپسند کرتے تھے یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5093]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الترجل 4 (4164)، (تحفة الأشراف: 17959)، مسند احمد (6/117، 210) (ضعیف) (اس کی راویہ ’’کریمہ‘‘ لین الحدیث ہیں)»
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، إسناده ضعيف، ابو داود (4164) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 360
الحكم: ضعيف