☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ : الْعَقِيقَةِ عَنِ الْجَارِيَةِ
Sunan an-Nasai
Books← Sunan an-Nasai← کتاب: عقیقہ کے احکام و مسائل← بَابُ : الْعَقِيقَةِ عَنِ الْجَارِيَةِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 4221 Sunan an-Nasai
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، سُفْيَانُ ، عَمْرٌو ، عَطَاءٍ ، حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ ، أُمِّ كُرْزٍ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: قَالَ عَمْرٌو , عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافَأَتَانِ، وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام کرز رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”(عقیقے کے لیے) لڑکے کی طرف سے دو ہم عمر بکریاں ہوں گی اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری“۔ [سنن نسائي/كتاب العقيقة/حدیث: 4221]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الضحایا 21 (2834)، (تحفة الأشراف: 18352)، مسند احمد (6/322) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
Grade: صحيح