بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ ، عَبْدُ الْوَارِثِ ، خَالِدٍ ، عِكْرِمَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ،" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ، فَإِذَا انْتَهَى إِلَى الرُّكْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی سواری پر خانہ کعبہ کا طواف کر رہے تھے جب آپ کے سامنے پہنچے تو آپ نے اس کی طرف اشارہ کیا۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2958]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/الحج 61 (1612)، 62 (1613)، 74 (1632)، الطلاق 24 (5293)، سنن الترمذی/الحج 40 (865)، (تحفة الأشراف: 6050)، مسند احمد (1/264)، سنن الدارمی/المناسک 30 (1887) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح بخاري
الحكم: صحيح