أخبرنا عمرو بن يزيد قال حدثنا بهز قال حدثنا شعبة قال الحكم أخبرني عن إبراهيم عن همام بن الحرث أن عائشة قالت: لقد رأيتني وما أزيد على أن أفركه من ثوب رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم .
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ہمام بن حارث سے روایت ہے کہ ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کرتی تھی کہ اسے (یعنی منی کو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کپڑے سے مل دوں۔ [سنن نسائي/ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه/حدیث: 298]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/الطہارة 32 (288)، سنن ابی داود/الطہارة 136 (371)، سنن ابن ماجہ/الطہارة 82 (537)، مسند احمد 6/43، 125، 135، 193، 263، (تحفة الأشراف: 17676) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
الحكم: صحيح