☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بَابُ : قَصِّ الشَّارِبِ
Sunan an-Nasai
Books← Sunan an-Nasai← ابواب: فطری (پیدائشی) سنتوں کا تذکرہ← بَابُ : قَصِّ الشَّارِبِ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 13 Sunan an-Nasai
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ ، يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ ، حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ ، زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهُ فَلَيْسَ مِنَّا".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو اپنی مونچھ کے بال نہ لے وہ ہم میں سے نہیں“ ۱؎۔ [سنن نسائي/ذكر الفطرة/حدیث: 13]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن الترمذی/ الأدب 16 (2761)، (تحفة الأشراف: 3660)، (مسند احمد 4/366، 368) یہ حدیث مکرر ہے، دیکھئے (5050) (صحیح)»
وضاحت
۱؎: یعنی ہماری روش پر چلنے والوں میں سے نہیں، یہ تعبیر تغلیظ و تشدید کے لیے ہے، اسلام سے خروج مراد نہیں اس لیے اس میں غفلت و سستی نہ کریں۔
قال الشيخ الألباني
صحيح
Grade: صحيح