مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ ، جَرِيرٌ ، رَقَبَةَ ، عَطَاءٍ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قال: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ رَقَبَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، قال: قال أَبُو هُرَيْرَةَ:" كُلُّ صَلَاةٍ يُقْرَأُ فِيهَا فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاهَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عطاء کہتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: ہر نماز میں قرآت کی جاتی ہے تو جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں سنایا ہم تمہیں سنا رہے ہیں، اور جسے آپ نے ہم سے چھپایا ہم بھی تم سے چھپا رہے ہیں۔ [سنن نسائي/باب سجود القرآن/حدیث: 970]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 14177)، مسند احمد 2/258، 273، 285، 301، 343، 348، 411 (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح