بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 761 — باب: قبر کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: قبلہ کے احکام و مسائل باب: قبر کی جانب (رخ کر کے) نماز پڑھنے سے ممانعت کا بیان۔ حدیث 761
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، الْوَلِيدُ ، ابْنِ جَابِرٍ ، بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ ، أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ ابْنِ جَابِرٍ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، عَنْ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تُصَلُّوا إِلَى الْقُبُورِ وَلَا تَجْلِسُوا عَلَيْهَا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: نہ تم قبروں کی طرف (رخ کر کے) نماز پڑھو اور نہ ان پر بیٹھو۔ [سنن نسائي/كتاب القبلة/حدیث: 761]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/الجنائز 33 (972)، سنن ابی داود/الجنائز 77 (3229)، سنن الترمذی/الجنائز 57 (1050، 1051)، (تحفة الأشراف: 11169)، مسند احمد 4/135 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (760) باب پر واپس اگلی حدیث (762) →