بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 685 — باب: اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: اذان کے احکام و مسائل باب: اذان کے بعد مسجد سے باہر نکلنے کی برائی کا بیان۔ حدیث 685
أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ ، جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، أَبِي عُمَيْسٍ ، أَبُو صَخْرَةَ ، أَبِي الشَّعْثَاءِ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمٍ، قال: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ، قال: أَخْبَرَنَا أَبُو صَخْرَةَ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قال: خَرَجَ رَجُلٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ مَا نُودِيَ بِالصَّلَاةِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ:" أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوالشعثاء کہتے ہیں کہ ایک شخص نماز کی اذان ہو جانے کے بعد مسجد سے باہر نکلا، تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نافرمانی کی ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الأذان/حدیث: 685]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 684 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (684) باب پر واپس اگلی حدیث (686) →