بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5758 — باب: مباح اور جائز مشروب کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل باب: مباح اور جائز مشروب کا بیان۔ حدیث 5758
حدیث نمبر: 5758 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، الْقَوَارِيرِيُّ ، مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَبِيهِ ، مُحَمَّدٍ ، عَبِيدَةَ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ , قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ مُحَمَّدٍ , عَنْ عَبِيدَةَ , عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ , قَالَ:" أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا هِيَ , فَمَا لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً , أَوْ قَالَ: أَرْبَعِينَ سَنَةً إِلَّا الْمَاءُ وَالسَّوِيقُ" , غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يَذْكُرِ النَّبِيذَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے کئی مشروبات ایجاد کر لی ہیں، مجھے نہیں معلوم وہ کیا کیا ہیں۔ لیکن میرا مشروب کوئی بیس سال (یا کہا: چالیس سال) سے سوائے پانی اور ستو کے کچھ نہیں اور نبیذ کا ذکر نہیں کیا۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5758]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 9408) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد موقوف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، إسناده ضعيف، سليمان التيمي عنعن. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 369
الحكم: صحيح الإسناد موقوف
← پچھلی حدیث (5757) باب پر واپس اگلی حدیث (5759) →