بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5577 — باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کھجوروں اور انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال و عمدہ) رزق تیار کرتے ہو“ کی تفسیر۔
کتب سنن نسائی کتاب: مشروبات (پینے والی چیزوں) کے احکام و مسائل باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور کھجوروں اور انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال و عمدہ) رزق تیار کرتے ہو“ کی تفسیر۔ حدیث 5577
حدیث نمبر: 5577 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ ، عَبْدُ اللَّهِ ، شَرِيكٍ ، مُغِيرَةَ ، إِبْرَاهِيمَ ، وَالشَّعْبِيِّ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , وَالشَّعْبِيِّ , قَالَا:" السَّكَرُ خَمْرٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابراہیم نخعی اور عامر شعبی کہتے ہیں کہ ہر نشہ لانے والی شے خمر (شراب) ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5577]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 18423، 18875) (ضعیف) (اس کے راوی ”شریک“ حافظہ کے کمزور ہیں)»
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، إسناده ضعيف، شريك القاضي و مغيرة بن مقسم عنعنا. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 365
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (5576) باب پر واپس اگلی حدیث (5578) →