بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 534 — باب: عشاء کو تاخیر سے پڑھنے کے استحباب کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: اوقات نماز کے احکام و مسائل باب: عشاء کو تاخیر سے پڑھنے کے استحباب کا بیان۔ حدیث 534
قُتَيْبَةُ ، أَبُو الْأَحْوَصِ ، سِمَاكٍ ، جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُؤَخِّرُ الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز عشاء کو مؤخر کرتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب المواقيت/حدیث: 534]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح مسلم/المساجد 39 (643)، (تحفة الأشراف: 2170)، مسند احمد 5/89، 93، 94، 95 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح مسلم
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (533) باب پر واپس اگلی حدیث (535) →