بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5212 — باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد: ”اپنی انگوٹھیوں پر عربی میں نقش نہ کراؤ“۔
کتب سنن نسائی کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد: ”اپنی انگوٹھیوں پر عربی میں نقش نہ کراؤ“۔ حدیث 5212
حدیث نمبر: 5212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى الْخُوَارِزْمِيُّ ، هُشَيْمٌ ، الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ ، أَزْهَرَ بْنِ رَاشِدٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى الْخُوَارِزْمِيُّ , بِبَغْدَادَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، عَنْ أَزْهَرَ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَسْتَضِيئُوا بِنَارِ الْمُشْرِكِينَ، وَلَا تَنْقُشُوا عَلَى خَوَاتِيمِكُمْ عَرَبِيًّا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مشرکین کی آگ سے روشنی مت لو اور نہ اپنی انگوٹھیوں پر عربی نقش کراؤ۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5212]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 167)، مسند احمد (3/9999) (ضعیف) (اس کے راوی ”ازہر بن راشد“ مجہول ہیں)»
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، إسناده ضعيف، أزهر بن راشد: مجهول (تقريب: 304) وضعفه ابن حبان وغيره. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 363
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (5211) باب پر واپس اگلی حدیث (5213) →