بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5188 — باب: عبیدہ کی روایت کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل باب: عبیدہ کی روایت کا بیان۔ حدیث 5188
حدیث نمبر: 5188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قُتَيْبَةُ ، حَمَّادٌ ، أَيُّوبَ ، مُحَمَّدٍ ، عَبِيدَةَ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبِيدَةَ، قَالَ:" نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ، وَخَوَاتِيمِ الذَّهَبِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبیدہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سرخ زین اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5188]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 1041 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح مقطوع والمرفوع هو الأصح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح مقطوع والمرفوع هو الأصح
← پچھلی حدیث (5187) باب پر واپس اگلی حدیث (5189) →