بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 5144 — باب: عورتوں کے لیے زیورات اور سونے کی نمائش ممنوع ہے۔
کتب سنن نسائی کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل باب: عورتوں کے لیے زیورات اور سونے کی نمائش ممنوع ہے۔ حدیث 5144
حدیث نمبر: 5144 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ ، النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، هِشَامٌ ، يَحْيَى ، أَبِي سَلَّامٍ ، أَبِي أَسْمَاءَ ، ثَوْبَانَ
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سَلْمٍ الْبَلْخِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: جَاءَتْ بِنْتُ هُبَيْرَةَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَفِي يَدِهَا فَتَخٌ مِنْ ذَهَبٍ , أَيْ: خَوَاتِيمُ ضِخَامٌ نَحْوَهُ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہبیرہ کی صاحب زادی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئیں، ان کے ہاتھ میں سونے کی موٹی موٹی انگوٹھیاں تھیں، پھر آگے اسی طرح بیان کیا۔ [سنن نسائي/كتاب الزينة من السنن/حدیث: 5144]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (5143) باب پر واپس اگلی حدیث (5145) →