☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan an-Nasai

Hadith No.: 4729
Books← Sunan an-Nasai← Chapters← Bab← Hadith No. 4729
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، يَحْيَى ، جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ الْحَبَطِيُّ ، عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ الْحَبَطِيُّ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، قَالَ يَحْيَى: وَهُوَ أَحْسَنُ مِنْهُ.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی وائل رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی جیسی روایت کرتے ہیں۔ یحییٰ ۱؎ کہتے ہیں: یہ اس سے بہتر ہے۔ [سنن نسائي/كتاب القسامة والقود والديات/حدیث: 4729]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 4727 (صحیح)»
وضاحت
۱؎: ”یحییٰ“ یعنی القطان (جو راوی بھی ہیں، اور امام جرح و تعدیل بھی، وہ) فرماتے ہیں: اس حدیث کی یہ سند پچھلی سند سے بہتر ہے۔
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
Grade: صحيح الإسناد
← Previous Hadith (4728) Back to Bab Next Hadith → (4730)