بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 4499 — باب: شہری دیہاتی کا مال بیچے یہ کیسا ہے؟
کتب سنن نسائی کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل باب: شہری دیہاتی کا مال بیچے یہ کیسا ہے؟ حدیث 4499
حدیث نمبر: 4499 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، خَالِدٌ ، ابْنُ عَوْنٍ ، مُحَمَّدٍ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى , قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ , قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ , عَنْ مُحَمَّدٍ , عَنْ أَنَسٍ , قَالَ:" نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہمیں اس بات سے روکا گیا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان بیچے۔ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4499]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4498) باب پر واپس اگلی حدیث (4500) →