☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan an-Nasai

Hadith No.: 4497
Books← Sunan an-Nasai← Chapters← Bab← Hadith No. 4497
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ ، يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ، الْحَسَنِ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ , قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ , قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ , عَنْ الْحَسَنِ , عَنْ أَنَسٍ , أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نَهَى أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ , وَإِنْ كَانَ أَبَاهُ أَوْ أَخَاهُ".
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع فرمایا کہ شہری دیہاتی کا سامان بیچے، گرچہ وہ اس کا باپ یا بھائی ہی کیوں نہ ہو۔ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4497]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/البیوع 47 (3440)، (تحفة الأشراف: 525) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
Grade: صحيح
← Previous Hadith (4496) Back to Bab Next Hadith → (4498)