بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 4391 — باب: مینڈھے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: قربانی کے احکام و مسائل باب: مینڈھے کا بیان۔ حدیث 4391
حدیث نمبر: 4391 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، خَالِدٍ ، حُمَيْدٌ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:" ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کی۔ [سنن نسائي/كتاب الضحايا/حدیث: 4391]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 398) (صحیح)»
وضاحت
۱؎: چتکبرے یعنی سفید اور کالا یا کالا اور لال رنگ۔
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4390) باب پر واپس اگلی حدیث (4392) →