بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 3998 — باب: ناحق خون کرنے کی سنگینی کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: قتل و خون ریزی کے احکام و مسائل باب: ناحق خون کرنے کی سنگینی کا بیان۔ حدیث 3998
حدیث نمبر: 3998 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَبُو دَاوُدَ ، سُفْيَانَ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي وَائِلٍ ، عَبْدُ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ لوگوں کے درمیان قیامت کے روز سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 3998]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ماقبلہ(صحیح) (عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کا یہ کلام موقوف ہے، لیکن حکم میں یہ مرفوع یعنی حدیث نبوی ہے)»
قال الشيخ الألباني
صحيح موقوف وهو في حكم المرفوع
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح موقوف وهو في حكم المرفوع
← پچھلی حدیث (3997) باب پر واپس اگلی حدیث (3999) →