بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 3640 — باب: مساجد کے لیے وقف کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: اللہ کی راہ میں مال وقف کرنے کے احکام و مسائل باب: مساجد کے لیے وقف کا بیان۔ حدیث 3640
حدیث نمبر: 3640 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ ، زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ ، أَبِي إِسْحَاق ، أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيِّ ، عُثْمَانُ
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيِّ، قَالَ: لَمَّا حُصِرَ عُثْمَانُ فِي دَارِهِ، اجْتَمَعَ النَّاسُ حَوْلَ دَارِهِ، قَالَ: فَأَشْرَفَ عَلَيْهِمْ , وَسَاقَ الْحَدِيثَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوعبدالرحمٰن سلمی کہتے ہیں کہ جب عثمان رضی اللہ عنہ کا ان کے گھر میں محاصرہ کر دیا گیا اور لوگ ان کے گھر کے چاروں طرف اکٹھا ہو گئے تو انہوں نے اوپر سے جھانک کر انہیں دیکھا، اور عبدالرحمٰن نے (اوپر گزری ہوئی) پوری حدیث بیان کی۔ [سنن نسائي/كتاب الاحباس/حدیث: 3640]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/الوصایا 33 (2778) تعلیقًا سنن الترمذی/المناقب 19 (3699)، (تحفة الأشراف: 9814) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (3639) باب پر واپس اگلی حدیث (3641) →