بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 36 — باب: غسل خانے میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان۔
کتب سنن نسائی ابواب: فطری (پیدائشی) سنتوں کا تذکرہ باب: غسل خانے میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان۔ حدیث 36
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، مَعْمَرٍ ، الْأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، الْحَسَنِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ، فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے غسل خانے میں پیشاب نہ کرے، کیونکہ زیادہ تر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں۔ [سنن نسائي/ذكر الفطرة/حدیث: 36]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن ابی داود/الطہارة 15 (27)، سنن الترمذی/فیہ 17 (21)، سنن ابن ماجہ/فیہ 12 (304)، (تحفة الأشراف: 9648)، مسند احمد 5/56 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح دون قوله فإن عامة الوسواس منه
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف، إسناده ضعيف، ابو داود (27) ترمذي (21) ابن ماجه (304) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 321
الحكم: صحيح دون قوله فإن عامة الوسواس منه
← پچھلی حدیث (35) باب پر واپس اگلی حدیث (37) →