بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 348 — باب: وضو اور غسل میں انسان کے لیے کتنا کتنا پانی کافی ہے؟
کتب سنن نسائی کتاب: پانی کے احکام و مسائل باب: وضو اور غسل میں انسان کے لیے کتنا کتنا پانی کافی ہے؟ حدیث 348
أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى ، شَيْبَانُ ، قَتَادَةَ ، الْحَسَنِ ، أُمِّهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، قال: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، قال: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک مد سے وضو، اور ایک صاع سے غسل کرتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب المياه/حدیث: 348]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف 17837)، مسند احمد 6/270 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (347) باب پر واپس اگلی حدیث (349) →