بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 3274 — باب: حالت احرام میں نکاح کی رخصت و اجازت کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: نکاح (شادی بیاہ) کے احکام و مسائل باب: حالت احرام میں نکاح کی رخصت و اجازت کا بیان۔ حدیث 3274
حدیث نمبر: 3274 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، سُفْيَانُ ، عَمْرٍو ، أَبِي الشَّعْثَاءِ ، ابْنَ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما نے خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے حالت احرام میں شادی کی۔ [سنن نسائي/كتاب النكاح/حدیث: 3274]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2840 (شاذ)»
قال الشيخ الألباني
شاذ
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: شاذ
← پچھلی حدیث (3273) باب پر واپس اگلی حدیث (3275) →