بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 3197 — باب: غازی کی بیوی کے ساتھ خیانت کرنے والے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: جہاد کے احکام، مسائل و فضائل باب: غازی کی بیوی کے ساتھ خیانت کرنے والے کا بیان۔ حدیث 3197
حدیث نمبر: 3197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى ، إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، دَاوُدُ يَعْنِي الطَّائِيَّ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، جَبْرٍ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ يَعْنِي الطَّائِيَّ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ جَبْرٍ، أَنَّهُ دَخَلَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مَيِّتٍ فَبَكَى النِّسَاءُ، فَقَالَ جَبْرٌ: أَتَبْكِينَ مَا دَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسًا؟ قَالَ:" دَعْهُنَّ يَبْكِينَ مَا دَامَ بَيْنَهُنَّ، فَإِذَا وَجَبَ فَلَا تَبْكِيَنَّ بَاكِيَةٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جبر بن عتیک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ایک میت کے یہاں پہنچے تو عورتیں رونے لگیں تو انہوں نے کہا: تم رو رہی ہو جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم یہاں بیٹھے ہوئے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: چھوڑو انہیں رونے دو جب تک کہ وہ ان میں موجود ہے۔ پھر جب وہ انتقال کر جائے تو کوئی عورت (چیخ چیخ کر) نہ روئے۔ [سنن نسائي/كتاب الجهاد/حدیث: 3197]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 1847 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (3196) باب پر واپس اگلی حدیث (3198) →