بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 3055 — باب: وادی محسر میں اونٹ کو تیز بھگانے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: وادی محسر میں اونٹ کو تیز بھگانے کا بیان۔ حدیث 3055
حدیث نمبر: 3055 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، يَحْيَى ، سُفْيَانَ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وادی محسر میں اونٹ کو تیز دوڑایا۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 3055]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«سنن الترمذی/الحج 55 (886)، (تحفة الأشراف: 2751) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح لغيره
← پچھلی حدیث (3054) باب پر واپس اگلی حدیث (3056) →