بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 3037 — باب: عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ سے منیٰ میں ان کے ٹھکانوں پر پہلے بھیج دینے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: عورتوں اور بچوں کو مزدلفہ سے منیٰ میں ان کے ٹھکانوں پر پہلے بھیج دینے کا بیان۔ حدیث 3037
حدیث نمبر: 3037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو دَاوُدَ ، أَبُو عَاصِمٍ ، وَعَفَّانُ ، وَسُلَيْمَانُ ، شُعْبَةَ ، مُشَاشٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ ، الْفَضْلِ
أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، وَعَفَّانُ , وَسُلَيْمَانُ , عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُشَاشٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ الْفَضْلِ،" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ ضَعَفَةَ بَنِي هَاشِمٍ أَنْ يَنْفِرُوا مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
فضل بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بنی ہاشم کے کمزور لوگوں (یعنی عورتوں، بچوں اور بوڑھوں) کو حکم دیا کہ وہ مزدلفہ سے منیٰ رات ہی میں چلے جائیں۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 3037]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 11052)، مسند احمد (1/212) (حسن، صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني
حسن صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده صحيح
الحكم: حسن صحيح الإسناد
← پچھلی حدیث (3036) باب پر واپس اگلی حدیث (3038) →