بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2985 — باب: صفا و مروہ میں رمل کرنے کی جگہ کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: صفا و مروہ میں رمل کرنے کی جگہ کا بیان۔ حدیث 2985
حدیث نمبر: 2985 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، سُفْيَانَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرٍ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" لَمَّا تَصَوَّبَتْ قَدَمَا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَطْنِ الْوَادِي رَمَلَ حَتَّى خَرَجَ مِنْهُ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جب رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دونوں قدم وادی کے نشیبی حصہ میں پہنچے، تو آپ نے رمل کیا یہاں تک کہ اس نشیبی جگہ سے نکل گئے۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2985]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2984 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2984) باب پر واپس اگلی حدیث (2986) →