بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2926 — باب: دوران طواف بات چیت کے جواز کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: دوران طواف بات چیت کے جواز کا بیان۔ حدیث 2926
حدیث نمبر: 2926 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، الشَّيْبَانِيُّ ، حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ ، طَاوُسٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ:" أَقِلُّوا الْكَلَامَ فِي الطَّوَافِ، فَإِنَّمَا أَنْتُمْ فِي الصَّلَاةِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ طواف کے دوران باتیں کم کرو کیونکہ تم نماز میں ہو۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2926]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ النسائي، وانظر ما قبلہ (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني
صحيح الإسناد موقوف
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
الحكم: صحيح الإسناد موقوف
← پچھلی حدیث (2925) باب پر واپس اگلی حدیث (2927) →