بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2826 — باب: کس طرح کا شکار کھانا محرم کے لیے ناجائز ہے؟
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: کس طرح کا شکار کھانا محرم کے لیے ناجائز ہے؟ حدیث 2826
حدیث نمبر: 2826 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ ، سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ ، شُعْبَةَ ، الْحَكَمِ ، وَحَبِيبٌ وَهُوَ ابْنُ أَبِي ثَابِتٍ ، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ الْحَكَمِ، وَحَبِيبٌ وَهُوَ ابْنُ أَبِي ثَابِتٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ" أَهْدَى لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِمَارًا وَهُوَ مُحْرِمٌ فَرَدَّهُ عَلَيْهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک نیل گائے ہدیہ میں بھیجا اور آپ احرام باندھے ہوئے تھے، تو آپ نے اسے انہیں واپس کر دیا۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2826]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2625 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2825) باب پر واپس اگلی حدیث (2827) →