بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2813 — باب: جو شخص ہدی ساتھ نہ لے جائے وہ حج عمرہ میں تبدیل کر کے احرام کھول سکتا ہے۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: جو شخص ہدی ساتھ نہ لے جائے وہ حج عمرہ میں تبدیل کر کے احرام کھول سکتا ہے۔ حدیث 2813
حدیث نمبر: 2813 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ ، غُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، سُلَيْمَانَ ، إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي ذَرٍّ
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ:" كَانَتِ الْمُتْعَةُ رُخْصَةً لَنَا".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوذر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ متعہ کی رخصت ہمارے لیے خاص تھی۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2813]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2811 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح موقوف
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
الحكم: صحيح موقوف
← پچھلی حدیث (2812) باب پر واپس اگلی حدیث (2814) →