بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 2788 — باب: بکریوں کے گلوں میں ہار لٹکانے کا بیان۔
کتب سنن نسائی کتاب: حج کے احکام و مناسک باب: بکریوں کے گلوں میں ہار لٹکانے کا بیان۔ حدیث 2788
حدیث نمبر: 2788 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ ، خَالِدٌ ، شُعْبَةُ ، سُلَيْمَانَ ، إِبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ يُهْدِي الْغَنَمَ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بکریوں کو بطور ہدی (مکہ) بھیجتے تھے۔ [سنن نسائي/كتاب مناسك الحج/حدیث: 2788]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: 2787 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
متفق عليه
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (2787) باب پر واپس اگلی حدیث (2789) →