بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن نسائی

حدیث نمبر: 278 — باب: حائضہ کے اپنے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
کتب سنن نسائی ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا باب: حائضہ کے اپنے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔ حدیث 278
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، مَالِكٍ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قالت:" كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سر میں کنگھی کرتی اور میں حائضہ ہوتی تھی۔ [سنن نسائي/ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه/حدیث: 278]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«صحیح البخاری/الحیض 2 (295)، اللباس76 (5925)، الشمائل 4 (31)، (تحفة الأشراف: 17154)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحیض 3 (297)، سنن الترمذی/الصوم 80 (804)، موطا امام مالک/الطہارة 28 (102)، مسند احمد 6/104، 231، 232، سنن الدارمی/الصلاة 108 (1098، 1099)، ویأتي عند المؤلف برقم: 386، 389 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
متفق عليه
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (277) باب پر واپس اگلی حدیث (279) →